Top Rated Posts ....
Search

Shahbaz Sharif will come to the masses if the people do not get their rights

Posted By: Ali on 25-12-2017 | 11:28:04Category: Political Videos, News


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو ان کا حق نہ دیا گیا تو ایک خونی انقلاب آئے گا۔

لاہور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ سینٹر کے پہلے مرحلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے علامہ اقبال اور قائداعظم کے پاکستان کے لئے تقریوں کےسوا کچھ نہیں کیا، آج بھی غریب آدمی کو انصاف نہیں ملتا، غریب آدمی کے ساتھ تھانوں میں زیادتی ہوتی ہےاگر عوام کو ان کا حق نہ دیا گیا تو ایک خونی انقلاب آئے گا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
MM 1 Satellite To Be Launched After

MM 1 Satellite To Be Launched After

Views 242 | 12-05-2024
Good News for Yasmeen Rashid

Good News for Yasmeen Rashid

Views 28 | 17-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.