Top Rated Posts ....
Search

Burka Pehan Kar Apni Hi Biwi Ki...

Posted By: Pango on 19-07-2018 | 04:54:30Category: Political Videos, News


برقع پہن کے اپنی ہی بیوی کی جاسوسی کرنے والے شہری کے ساتھ انوکھا واقعہ پیش آ گیا
دبئی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی شہری کو حراست میں لے لیا جو اہلیہ کی جاسوسی کے لئے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا ،دبئی میٹرو سٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک مشکوک برقع پوش

کو تلاشی کی غرض سے روک لیا۔ اہلکار کے حکم پر جب اس نے نقاب الٹا تو برقع پوش کوئی عورت نہیں بلکہ مرد تھا جس پر 2 ہزار درہم جرمانہ عائد کر کے حراست میں لے لیا گیا اور عدالت میں پیش کردیا جہاں اقبالی بیان میں بیوی کی جاسوسی کا اقرار کرتے ہوئے شوہر نے بتایا کہ اپنی ہم وطن اہلیہ کی جاسوسی کرنے کے لیے میں نے بھیس بدلا لیکن اس سے قبل کہ میں اپنی بیوی کو پکڑتا پولیس نے مجھے ہی دھرلیا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی شخص کو حراست میں لے لیا جو اپنی اہلیہ کی جاسوسی کے لیے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میٹرو اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک مشکوک برقع پوش خاتون کو تلاشی کی غرض سے روک لیا۔ اہلکار کے حکم پر خاتون نے نقاب اُلٹا تو برقع پوش کوئی عورت نہیں بلکہ ایک مرد تھا جس پر 2 ہزار جرمانہ عائد کر کے حراست میں لے لیا گیا۔دبئی پولیس نے گرفتار بھارتی شخص کو عدالت میں پیش کردیا جہاں اپنے اقبالی بیان میں بیوی کی جاسوسی کا اقرار کرتے

ہوئے شوہر نے بتایا کہ اپنی ہم وطن اہلیہ کی جاسوسی کرنے کے لیے میں نے خواتین کا لباس اور عبایا خریدا تھا اور اہلیہ کا پیچھا کرنے کے لیے بھیس بدلا تھا لیکن اس سے قبل کہ میں اپنی بیوی کو پکڑتا پولیس نے مجھے ہی دھرلیا۔استغاثہ نے ملزم کو سخت سزا دینے کی اپیل کرتے ہوئے ملک بدر کرنے کی استدعا کی ہے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کردی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پولیس نےمیٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی شہری کو حراست میں لے لیا جو اہلیہ کی جاسوسی کے لئے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی میٹرو اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک مشکوک برقع پوش کو تلاشی کی غرض سے روک لیا۔اہلکار کے حکم پر جب اس نے نقاب الٹا تو برقع پوش کوئی عورت نہیں بلکہ مرد تھا جس پر 2 ہزار درہم جرمانہ عائد کر کے حراست میں لے لیا گیا اور عدالت میں پیش کردیا جہاں اقبالی بیان میں بیوی کی جاسوسی کا اقرار کرتے ہوئے شوہر نے بتایا کہ اپنی ہم وطن اہلیہ کی جاسوسی کرنے کے لیے میں نے بھیس بدلا لیکن اس سے قبل کہ میں اپنی بیوی کو پکڑتا پولیس نے مجھے ہی دھرلیا۔(ف،م)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 25 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 22 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.