Top Rated Posts ....
Search

Khawaja Saraaon Ko Bhi Election Mein...

Posted By: Ahmed on 22-07-2018 | 08:22:21Category: Political Videos, News


خواجہ سراؤں کو بھی الیکشن میں کام کرنے کا موقع مل گیا، الیکشن والے دن وہ کیا ڈیوٹی سرانجام دیں گے؟ دلچسپ گفتگو آپ بھی دیکھئے
الیکشن ایکٹ 2017 میں خواجہ سرا باقاعدہ حقوق ملنے کے بعد ناصرف انتخابات کی دوڑ میں شریک ہیں بلکہ بطور مبصر انتخابی عمل کا بھی جائزہ لیں گے۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں ملک میں ان کے رجسٹرڈ ووٹ 1ہزار970 ہے، قومی اور صوبائی اسمبلی کی دو دو نشستوں پر بھی وہ بطور امیدوار کھڑے ہیں، یہی نہیں پولنگ کے دن 125 خواجہ سرا بطورمبصر خدمات انجام دیں گے۔لاہور میں رہائش پذیر ایسے ہی خواجہ سرا سے ہونے والی دلچسپ گفتگو آپ بھی دیکھئے ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Bani PTI Jald Jail Se Bahar Hon Ge

Bani PTI Jald Jail Se Bahar Hon Ge

Views 33 | 24-03-2024
Zia Ul Hassan Lanjar Big Statement

Zia Ul Hassan Lanjar Big Statement

Views 22 | 26-03-2024
MQM Ki Warning... Badi Breaking

MQM Ki Warning... Badi Breaking

Views 20 | 28-03-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.