Top Rated Posts ....
Search

Election 2018 Noon League Kis Halqe Mein

Posted By: Akram on 23-07-2018 | 08:03:29Category: Political Videos, News


الیکشن 2018 : اسپیشل سروے : گجرات ،سیالکوٹ ،نارروال ، گجرانوالہ ۔۔۔۔کہاں تحریک انصاف جیتے گی اور کہاں مسلم لیگ (ن) ؟ کس حلقے میں اپ سیٹ متوقع ہے ؟ گراف کے ذریعے کی گئی پیشگوئیاں اس لنک میں ملاحظہ کیجیے
لاہور (شیر سلطان ملک ) الیکشن میں 48 گھنٹے باقی ہیں ، صف اول کے پاکستانی روزنامہ دنیا نے متوقع اور ممکنہ نتائج کے حوالے سے ایک خصوصی ضمیمہ شائع کیا ہے جس میں پاکستان کے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے متوقع نتائج گراف کی صورت میں دیے گئے ہیں جو متعدد سرویز کے بعد مرتب کیے گئے ہیں ،آپ بھی ملاحظہ کیجیے






Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.