Top Rated Posts ....
Search

Salman Shahbaz Ki Begum Ko Vote Daalne Se Rok Diya Gaya

Posted By: Pango on 25-07-2018 | 01:39:45Category: Political Videos, News


سلما ن شہباز کی بیگم ’ زینب سلمان ‘ کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا، وجہ انتہائی حیران کُن
لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے اپنا ووٹ جونیئر ماڈل سکول ماڈل ٹاﺅن میں کاسٹ کر دیاہے جبکہ اس موقع پر ان کی بہو ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کی بہو اور سلمان شہباز کی اہلیہ زینب سلمان ووٹ ڈالنے کیلئے ان

کے ہمراہ جونیئر ماڈل سکول پہنچیں لیکن ان کا پولنگ سٹیشن میں موجود تمام بوتھوں پر انہوں نے اپنا ووٹ چیک کیا لیکن کہیں پر بھی انہیں اپنا ووٹ نہیں ملا تاہم وہ ووٹ کاسٹ کیے بغیر ہی واپس گھر لوٹ گئیں ۔تاہم سلمان شہباز اور شہبازشریف نے اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔(ع،ع)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 34 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 30 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.