Top Rated Posts ....
Search

NA 115...Bibi VS Maulana Muhammad Ahmed...

Posted By: Mangu on 25-07-2018 | 12:11:34Category: Political Videos, News


این اے 115 جھنگ : غلام بی بی بھروانہ بمقابلہ مولانا محمد احمد لدھیانوی ۔۔۔۔ فتح کس کا مقدر بننے والی ہے؟ بریکنگ نیوز آگئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر مںم عام انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ غرل حتمی غرٹ سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے115 جھنگ کے متعدد پولنگ اسٹشنں کے نتائج موصو ل ہو گئے ہںس جس کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما غلام بی بی بھروانہ 11502 ووٹ لے کر آگے ہںل جبکہ مولانا محمد احمد لدھیانوی 7600ووٹ لے دوسرے نمبر پر ہںہ

واضح رہے کہ ملک بھر مںر عام انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور غرسسرکاری غرز حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو 74 اور مسلم لگت (ن) کو 49 پر برتری حاصل ہے۔پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد جوس نواز کو انتخابی نتائج موصول ہورہے ہںے، اور غرا حتمی و غرت سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 74 نشستوں پر تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے جب کہ (ن) لگک کو 49 اور پپلز پارٹی کو 27 نشستوں پر اب تک کی اطلاعات کے مطابق سبقت حاصل ہے۔قومی اسمبلی کی نشستوں پر اب تک کی اطلاعات کے مطابق 23 نشستوں پر آزاد امدبواروں اور 11 نشستوں پر متحدہ مجلس عمل برتری حاصل ہے۔اسی طرح متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو 5، جی ڈی اے 8، بی این پی 5، مسلم لگے (ق) کو 3 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔پنجاب اسمبلی:آخری اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی کی 45، مسلم لگح (ن) کو 42 اور 14 نشستوں پر آزاد امدرواروں پر برتری حاصل ہے۔سندھ اسمبلی:پپلز پارٹی کو 31، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کو 8 اور تحریک انصاف کو 6 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔خبر7پختونخوا اسمبلی:تحریک انصاف کو 13، متحدہ مجلس عمل کو 2، عوامی نشنل پارٹی کو 2 اور 2 آزاد امدرواروں کو صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

بلوچستان اسمبلی:صوبے مں6 بلوچستان عوامی پارٹی کو 6 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے جب کہ متحدہ مجلس عمل کو 4 اور تحریک انصاف کو بھی 4 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔عام انتخابات کے لےم قومی اسمبلی کے 270 اور صوبائی اسمبلواں کے 570 حلقوں کے لےے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بلاتعطل شام 6 بجے تک جاری رہی۔ایسے پولنگ اسٹیشنز جہاں ووٹرز اب بھی قطاروں مںر موجود ہںے، انہںہ ووٹ ڈالنے کی اجازت ہے جب کہ مختلف شہروں مںے کئی حلقوں پر ساصسی جماعتوں کے کارکنان کے درماین جھڑپںر بھی دیکھنے مںل آئںج۔این اے 35 بنوں کے 433 پولنگ اسٹیشنز مںٹ سے 3 کے غرسسرکاری نتائج کے مطابق چئرنمن تحریک انصاف عمران خان 262 ووٹوں کے ساتھ آگے اور متحدہ مجلس عمل کے امدےوار اکرم درانی 262 ووٹوں کے ساتھ پچھے ہںس۔این اے 124 لاہور 2 کے 415 پولنگ اسٹیشنز مںل سے 30 کے غرل سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لگت (ن) کے حمزہ شہباز شریف 9545 ووٹ لے کر آگے اور تحریک انصاف کے نعمان قصرک 5221 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہںص۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 206 سکھر ون کے 257 مںی سے 2 پولنگ اسٹیشنز کے غرا سرکاری اور غرنحتمی نتائج کے مطابق پپلز پارٹی کے خورشدو شاہ 627 ووٹ کے ساتھ آگے اور تحریک انصاف کے طاہر حسنا شاہ 40 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہںر۔این اے 208 خرصپور ون کے 295 پولنگ اسٹیشنز مںہ سے ایک کا غرٹسرکاری نتجہ سامنے آگا جس کے مطابق پپلز پارٹی کی نفسہ شاہ 438 ووٹ کے ساتھ آگے اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے غوث علی شاہ 67 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہںس۔(م،ش)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 20 | 24-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.