Top Rated Posts ....
Search

Breaking News: Namoor Khatoon Siastdaan Par Hamla

Posted By: Abid on 19-08-2018 | 11:31:43Category: Political Videos, News


بریکنگ نیوز: نامور خاتون سیاستدان سیمل راجہ پر قاتلانہ حملہ۔۔۔۔تشویشناک اطلاعات موصول
بریکنگ نیوز: نامور خاتون سیاستدان سیمل راجہ پر قاتلانہ حملہ۔۔۔۔تشویشناک اطلاعات موصول
نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سابق ایم پی اے سیمل کی درخواست پر راجہ بشارت کو آج طلب کر لیا۔سیمل کامران نے موقف اختیار کیا کہ راجہ بشارت سے شادی کی مگر وہ حقوق زوجیت ادا نہیں کر رہے۔راجہ بشارت اور ان کے گھر والوں نے تشدد کیا اورگھر سے نکال دیا۔راجہ بشارت کہتے ہیں کہ وہ مجھے جانتے بھی نہیں ۔سیمل کامران کمرہ عدالت میں زاروقطار روتی رہیں۔فاضل عدالت نے قرار دیا کہ دین نے مرد کوحق دیا ہے کہ وہ عورت کے حقوق پورے کرنے کے بعد اسے طلاق دے سکتا ہے۔ کیس کی مزید سماعت 18 اگست کو ہوگی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق ایم پی اے سیمل کامران کی راجہ بشارت کے خلاف دائر درخواست پرآج 18اگست کو سابق صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت کو طلب کرلیا ہے ۔چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم 3رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سیمل کامران کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ اس نے سابق ایم پی اے راجہ بشارت سے شادی کی مگر وہ انہیں اپنی اہلیہ تسلیم نہیں کررہے،راجہ بشارت اور اس کے گھر والوں نے تشدد کرکے اسے گھر سے نکال دیاہے،راجہ بشارت کہتا ہے کہ وہ مجھے جانتا بھی نہیں ،سیمل کامران کمرہ عدالت میں زاروقطار روتی رہیں،چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ مرد کو دین نے حق دیا ہے کہ وہ عورت کے حقوق پورے کرنے کے بعد اسے طلاق دے سکتا ہے۔(ف،م)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 131 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 129 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.