Top Rated Posts ....
Search

Tandlianwala Mein Bijli Ka Bada Buhraan

Posted By: Abid on 29-08-2018 | 08:43:12Category: Political Videos, News


تاندلیانوالہ میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ انتہا کو پہنچ گئی۔۔۔جناب وزیر اعظم عمران خان صاحب سے درخواست ہے کہ جلد سے جلد بجلی عام کریں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہمیشہ کیلئے کیا جائے ۔۔۔پاکستان تو نیا بن گیا مگر نئے پاکستان میں نئ چیزوں کا آغآز جلد سے جلد کیا جائے
انٹرنیٹ بھی عام کیا جائے اور تیز ترین سپیڈ والے نئے پیکجز آنے چاہئیں ۔۔۔
عمران خان صاحب سے اپیل ہے کہ وہ جلد سے جلد بجلی ،درخت، اور انٹرنیٹ عام کریں

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Big News Regarding PTI Chief

Big News Regarding PTI Chief

Views 32 | 04-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.