Top Rated Posts ....
Search

Apni Tabdiliyaan Aur Good...Apne Paas Rakho

Posted By: Akbar on 12-09-2018 | 05:24:38Category: Political Videos, News


اپنی تبدیلیاں اور گڈ گورننس اپنے پا س رکھو ۔۔۔۔۔ پاکستان کے ایک دوردراز علاقے کے مردوں اور خواتین نے اپنی موٹرسائیکلیں اور زیورات فروخت کرکے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک بنا ڈالی ۔۔۔۔ علاقے کا نام آپ کو حیران کر ڈالے گا
تعمیر کروانے کا انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا۔ کئی لوگوں نے مال مویشی اور نوجوانودوسرے گاؤں سے ملانے والی سڑک کی تعمیر کیلئے حکومتی فنڈز کے منتظر رہے فنڈز نہ ملنے پر خواتین نے زیورات اور مردوں نے مال مویشی اور سواری بیچ کر سڑک بنا ڈالی۔ یہ انوکھی تعمیر مسلم لیگ ن کی واحد منتخب خاتون ممبر اسمبلی بیگم نورین عارف راجہ کے آبائی حلقہ میں بلند پہاڑوں پر واقع گائوں کلتھیال میں ہوئی اس گائوں کے رہائشی عبدالرحیم نے بتایا کہ ہم تین سال سے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کی تعمیر میں مصروف ہیں گائوں کے لوگ گھروں سے اپنا کھانا ساتھ لا کر سڑک ہاتھوں سے تعمیر کررہے ہیں، حکومت کی طرف سے انتخابات کے دوران وعدہ کیا گیا لیکن کوئی الیکشن کے بعد وعدے پر اس حلقے سے نشست جیتنے کے باوجود یہاں نہیں آیا اب یہاں کھدائی کیلئے مشین لائی گئی جس کے لیے گیارہ لاکھ روپے کی ادائیگی خواتین نے اپنے زیورات بیچ کر کی۔(ز،ط)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
MM 1 Satellite To Be Launched After

MM 1 Satellite To Be Launched After

Views 242 | 12-05-2024
Good News for Yasmeen Rashid

Good News for Yasmeen Rashid

Views 29 | 17-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.