Top Rated Posts ....
Search

Ajab....Ki Ghazab Kahaani....Read Now

Posted By: Abid on 06-11-2018 | 05:35:39Category: Political Videos, News


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے اپنے9سالہ دور میں جو غیر قانونی بھرتیاں کیں ان کا ریکارڈ نیب میں پیش کر دیا گیا ہے ڈاکٹر مجاہد کامران کے خلاف نیب کی جانب سے کارروائی محمد رفیق علوی کی درخواست پر کی گئی ہے وائس چانسلر کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی میں جن سینکٹروں افراد کو غیر قانونی طور پر بھرتی کیا گیا ان میں ڈاکٹر محمد آصف نعیم اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر عاصمہ علی خان اسسٹنٹ پروفیسر،معصوم گولامی ریسرچ سکالر،محمدحسن صدیق لیکچرار،ڈاکٹر اختر علی سلیمی پروفیسر،پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی،محمد اعظم ریسرچ ایسوسی ایٹ،مس عبیدہ حسین ریسرچ اسسٹنٹ،مس شرمین اسلم تارڑاسسٹنٹ پروفیسر،ڈاکٹر محمد عاصم رضا بسرا اسسٹنٹ پروفیسر،پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم،مس ساجدہ لطیف ریسرچ آفسیر،تیمور بن اسلم ریسرچ افسر،ڈاکٹر طاہر محموداسسسٹنٹ پروفیسر،پروفیسر ڈاکٹر طاہر جمیل،ڈاکٹر حامد اللہ قادرایسوسی ایٹ پروفیسر،ڈاکٹر ریحان احمد خان اسسٹنٹ پروفیسر،ڈاکٹر زاہد کریم خان ایسوسی ایٹ پروفیسر،مس شنیلہ طارق لیکچرار،مس بشریٰ شفیق لیکچرار،محمد اویس مفتی کمپیوٹر انسٹرکشن،عاصم علی اسسٹنٹ پروفیسر،مس سارہ حفیظ کامران لیکچرار،سہیل امجد لیکچرار،پروفیسر ڈاکٹر نسیم اختر سعد،مس عائشہ حنیف اسسٹنٹ پروفیسر،منور حسین لیکچرار،محمد احسن بلال لیکچرار،مس بشریٰ حنیف لیکچرار،مس مصباح نورین ریسرچ آفیسر،محمد عاطف سلطان لیکچرار،ڈاکٹر فوازیہ تبسم اسسٹنٹ پروفیسر،ڈاکٹر ساجد اقبال اسسٹنٹ پروفیسر،ڈاکٹر محمد روف علوی اسسٹنٹ پروفیسر،مس تنویر اقبال لیکچرار،محمد بلال رمضان لیکچرار،جاوید غنی لیکچرار،مس تبسم ریاض لیکچرار،مس صائمہ بٹ لیکچرار،کاشف عمران زیدی لیکچرار،مس تنزیلہ حنیف لیکچرار،مس سحر بٹ لیکچرارڈاکٹر طارق محمود سینئر ریسرچ ایسوی ایٹ،ڈاکٹر یاسر رحمان اسسٹنٹ پروفیسر،مجتبیٰ بدرریسرچ افیسر،مس اقرا عزیز ریسرچ افیسر،مس انا ماریہ کاروالوبورجس دی سوسا لیکچرار،گلشن اسلم لیکچرار،محمد رفیع ریسرچ افیسر،مس ثمرین جاویدلیکچرار،عثمان احمد لیکچرار،مس عروج قمر لیکچرار،مس فاطمہ نورین لیکچرار،محمد ثنا اللہ لیکچرار ، جہانگیر شہزادریسرچ افیسر،عامر مسعود لیکچرار،پروفیسر ڈاکٹر(ر)رفیع الدین ہاشمی سینئر ریسرچ افیسر،ڈاکٹڑ ثوبیہ احسن حلیم اسسٹنٹ پروفیسر،افتخار حسین لیکچرار،مس سحرش چوہدری لیکچرار،مس سنبل اسلام چوہدری لیکچرار،ڈاکٹر شیزہ ایازخلجی اسسٹنٹ پروفیسر،حسین اعظم لیکچرار،مس علینہ بیگ لیکچرار،وسیم الرحمانی لیکچرار،محمد اشفاق لیکچرار،مس عمارہ خالد لیکچرار،فیصل اصغر لیکچرار،میاں محمد مبشر لیکچرارمس خدیجہ آڈیٹر،محمد وقاص لیکچرار،مس رابیہ جاوید ریسرچ آفیسر ،مس عدیل ناصر لیکچرارمحمد اسلم لیکچرار،مس سیدہ مریم ضمیرلیکچرار،مس فریال جلیل لیکچرار،مس مدیحہ خالد لیکچرار،مس ثمینہ کوثر لیکچرار،اشفاق احمد لیکچرار،نعمان سعید لیکچرار ، مس قرت العین لیکچرار،محمد حسیب حسن ریسرچ آفیسر،مس صنم احمد لیکچرار،ڈاکٹر ندیم اقبال اسسٹنٹ پروفیسرحسام معظم لیکچرار،قاسم حسین ملک لیکچرار،مس زیب النسائ لیکچرار،محمد وقار لیکچرار،مس نادیہ ممتاز لیکچرار،ڈاکٹر محمد شفیق اسسٹنٹ پروفیسر،سید ذوالفقار احمد شاہ ایسوسی ایٹ پروفیسر،ڈاکٹر چوہدر ی مظفر مجیداسسٹنٹ پروفیسر،ڈاکٹر محمد عمران اسسٹنٹ پروفیسر،ڈاکٹر محمد شفیق اسسٹنٹ پروفیسر،ڈاکٹر محمد فینان حنیف اسسٹنٹ پروفیسر،ڈاکٹر شفیق الرحمان اسسٹنٹ پروفیسر،مس نازش سلیم لیکچرار،مس عدیلہ خالد لیکچرار،عابد حسین ریسرچ سکالر،محمد طاہر نذیر ریسرچ سکالر،باسط جبارریسرچ سکالر،آسف علی ریسرچ سکالر،محمد رضوان بھٹی لیکچرار،مس سعدیہ محمود الحسن ریسرچ سکالر،پروفیسر ڈاکٹر شوکت محمود، پروفیسر ڈاکٹر فوزیہ ناہید خان،مس عارفہ مرزا لیکچرار،سید فدا حسین بخاری ایسوسی ایٹ پروفیسر۔مس حفیظہ ثناءریسرچ آفیسر ، مس انعم خالد ریسرچ سکالر، مس در شاہور لیکچرار، مس امہ فرواہ مبشر ریسرچ سکالر، مس ایزہ اعزازریسرچ سکالر، محمد شفیق لیکچرار ، پروفیسر ڈاکٹر محمد اصغر علی بٹ پروفیسر، پروفیسرڈاکٹر شوکت علی پروفیسر، سید محمد نعیم پروفیسر، مس نفیسہ گل ریسرچ سکالر، محمد عظیم منور ریسرچ سکالر، عدنان احمد ریسرچ سکالر، سلمان طارق لیکچرار، ڈاکٹر سیدہ عائشہ نذیر، اسسٹنٹ پروفیسر، محمد عبدالرحمان ریسرچ سکالر، مس افشاں حمید لیکچرار،مس عائشہ حکیم لیکچرار، مس زرمینہ قیوم ریسرچ سکالر ، مس آمنہ گوہر ریسرچ سکالر، مس سمن اکرام ریسرچ سکالر، مس زرقا انورریسرچ سکالر، مس ثناء برکت لیکچرار، سعدارسلان اقبال لیکچرار، مس صدف راجہ لیکچرار، ڈاکٹر محمد یو نس اسیسٹنٹ پروفیسر، مس عائشہ احسن سکالر، محمد زیدریسرچ سکالر، سعد شاہدریسرچ سکالر ،مس عابدہ یاسین ریسرچ آفیسر، مس راحیلہ حفیظ ریسرچ سکالر، ڈاکٹر ساجد علی اسیسٹنٹ پروفیسر، مس تنویر غلام حسین لیکچرار، محمد ذیشان حنیف ریسرچ سکالر، مس سحرش مختارلیکچرار، مس مہرین حسن لیکچرار ،ندیم عالم لیکچرار سید غیور عباس ریسرچ سکالر ، مس انعم محمود ریسرچ سکالر ، نفیس احمد لیکچرار ، مس فاخرہ زاہد لیکچرار ، مس شاہ بانو لیکچرار ، توصیف احمد لیکچرار ، مس ریحانہ جمال ریسرچ آفیسر ، مس شائستہ حبیب لیکچرار ، محمد یاسین ریسرچ آفیسر ، ڈاکٹر فائزہ سرور ایسوسی ایٹ پروفیسر ، محمد اویس فیض ریسرچ سکالر ، مسز نبیہہ منصور ریسرچ سکالر ، مس دردانہ قیصر گیلانی ریسرچ سکالر ، سید علی رضا ریسرچ سکالر ، مس برارہ عروج ریسرچ آفیسر ، پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید اختر پروفیسر ، محمد آصف نوید ریسرچ سکالر ، پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر پروفیسر ، پروفیسر ڈاکٹر سید فاروق حسنات پروفیسر ، پروفیسر ڈاکٹر سونو سراج الدین پروفیسر ، کامران شوکت لیکچرار ، ڈاکٹر صوبیہ شفیق اسسٹنٹ پروفیسر ، ڈاکٹر چمن آرا اسسٹنٹ پروفیسر ، مس نگینہ کنول لیکچرار ، سید ضیغم عباس لیکچرار ، حیدر رضا ریسرچ سکالر ، زی چاریہ قمر لیکچرار ، ہارون اقبال لیکچرار ، مس آمنہ علی ریسرچ سکالر ، مس شمسہ جبین ریسرچ سکالر، مس صبیحہ ذوالقرنین اسسٹنٹ پروفیسر ، مس ثمینہ ضیا شیخ اسسٹنٹ پروفیسر ، مس سمیرا کنول لیکچرار ، محمد اجمل چیمہ اسسٹنٹ پروفیسر ، خرم خان رسرچ سکالر ، صبا مقصود رسرچ سکالر ، کلیم اللہ لیکچرر ، ڈاکٹر نسرین مظفر ایسوسی ایٹ پروفیسر ، کنول حیات لیکچرر ، مس سونیا لیکچرر ، رضوانہ حسین لیکچرر ، نسیم بیگم ریسرچ سکالر و دیگر سینکٹروں شامل ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 23 | 24-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.