Top Rated Posts ....
Search

Nau Jawaan Ki Khatarnaak Long Boarding

Posted By: Mangu on 13-11-2018 | 04:53:56Category: Political Videos, News


پہاڑوں کے درمیان خطرناک راستے پر نوجوان کی لانگ بورڈنگ
اسلام آباد(نیو زڈیسک) رفتاری کیساتھ لانگ بورڈنگ کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ اس دوران توازن کا خاص خیال کرنا پڑتا ہے تاہم اس نوجوان کی پُر پیچ اور خطرناک پہاڑی راستے پر لانگ بورڈنگ دیکھ کر لگتا ہے گویا اس کے بدن میں مافوق الفطرت طاقت سرائیت کر گئی ہے۔فرانس سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے پہاڑوں کے درمیان بنی سڑک پرلانگ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ ڈھلان والی سڑک پر خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے نوجوان نے نہ صرف اپنا توازن بگڑنے نہ دیا بلکہ رفتار میں بھی کمی نہیں آنے دی۔ اس شاندار سکیٹنگ پر مبنی ویڈیو نے ان دنوں انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہوئی ہے اور اب تک ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 134 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 133 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.