Top Rated Posts ....
Search

Intehaai Afsosnaak Khabar Pakistani Actress

Posted By: Ahmed on 17-11-2018 | 05:23:13Category: Political Videos, News


انتہائی افسو سنا ک خبر پاکستانی اداکارہ کو قتل کردیاگیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )تھانہ کوتوالی میں مقامی فنکارہ کوفائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔مقتولہ محلہ کوٹلہ میں موجودتھی کہ
دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی میں مقامی فنکارہ کواس کے دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔نجی خبررساں ادارےدنیا نیوز کے مطابق مقامی فنکارہ محلہ کوٹلہ میں موجودتھی کہ اس کے دوستمصدق

نے فائرنگ کرکے اس کوقتل کردیاگیاواقعہ کی ایف آئی آرتھانہ کوتوالی میں درج کرادی گئی ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Big News Regarding PTI Chief

Big News Regarding PTI Chief

Views 24 | 04-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.