Top Rated Posts ....
Search

Wazir E Azam Imran Khan Ne Bachi Ki Khawaahish Poori Kardi

Posted By: Akbar on 25-11-2018 | 08:51:49Category: Political Videos, News


وزیر اعظم نے ننھی پرستار کی ملنے کی خواہش پوری کر دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے بنی گالہ میں ننھی پرستار علیزہ سے ملاقات کی، بچی نے عمران خان کے ساتھ تصویریں بنوائیں۔وزیراعظم عمران خان نے ڈنمارک سے آئی ننھی پرستار علیزہ کی خواہش پوری کر دی، ڈنمارک سے آئی علیزہ کو ملاقات کے لیے بنی گالہ

بلایا گیا، وزیر اعظم نے بنی گالہ میں علیزہ سے گپ شپ کی اور تصاویر بنوائیں۔علیزہ عمران خان کی فین ہے اور ان سے ملنا چاہتی تھی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.