Top Rated Posts ....
Search

China Mein Flower Art Ka Aagaaz

Posted By: Akbar on 03-12-2018 | 23:26:39Category: Political Videos, News


چین میں فلاورآرٹ ایگزیبیشن کا آغاز
اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین میں خوبصورت مہکتے پھولوں سے بنے فن پاروں کی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔چین میں سالانہ فلاورآرٹ ایگزیبیشن کا آغاز ہوگیا جس میں ماہر فنکاروں نے درجنوں پھولوں سے بنے فن پارے نمائش کیلئے پیش کئے ہیں۔باغ کا خوبصورت و دلکش منظر پیش کرتے اس خوشبوؤں بھری نمائش میں رنگ برنگی خوبصورت پھولوں کے آرٹ کے نمونے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد کئے جانے والے اس فلاوورایگزیشبین چار روز تک جاری رہے گی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.