India Ki Badnaam Zamana Actress Rakhi Sawant
Posted By: Abid on 04-12-2018 | 23:41:32Category: Political Videos, Newsبھارت کی بدنام زمانہ ترین اداکارہ راکھی ساونت کی اسی مہینے شادی پاکستان سے کون کون اس شادی میں شریک ہونے جا رہا ہے کروڑوں پاکستانیوں کو چونکا دینے والی خبر
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی متنازعہ ترین اور آئٹم گرل کہلانے والی اداکارہ راکھی ساونت بھی شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔ شادی کی یہ تقریب امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ہونے والی ہے۔ شادی کی تقریب 31دسمبر مقرر کی گئی ہے جبکہ شادی کا وقت شام پانچ بج کر پچپن منٹ ہو گا ۔راکھی ساونت کو توپاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد اچھی طرح سے جانتی ہیں تاہم وہ دپیک کلال نامی جس سوشل میڈیا سٹار سے شادی کرنے جا رہی ہیں انکو کم از کم پاکستانی
تو نہیں جانتے ہوں گے۔ اب یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راکھی ساونت کی شادی میں شرکت کےلئے پاکستانی فنکار بھی جا رہے ہیں جن میں فواد خان اور ماہرہ خان کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔ تاہم دونوں پاکستانی فنکاروں کی جانب سے تاحال اس بارے میں کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
Iran says it will not negotiate with the US under threats
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir












