Top Rated Posts ....
Search

Kiye Gaye Faisle Saamne Aa Gaye

Posted By: Abid on 03-05-2019 | 09:48:54Category: Political Videos, News


کور کمانڈرکانفرنس میں کیے گئے فیصلے سامنے آگئے فوجی قیادت کا علاقائی امن کی خاطر تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھنے کے عزم
راولپنڈی(این این آئی)عسکری قیادت نے ملک میں پائیدار امن کے قیام کیلئے کوششیں جاری رکھنے اور علاقائی امن کی خاطر تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 221 ویں کور کمانڈرز زکانفرنس جمعہ کو جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کی۔ اجلاس

کے دوران ابھرتے ہوئے جیو اسٹریٹجک ماحول اور آپریشنل رد الفساد پر پیش رفت سمیت ملک کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ عسکری قیادت نے ملک میں پائیدار امن کے قیام کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور اس مقصد کیلئے علاقائی امن کیلئے تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.