Top Rated Posts ....
Search

Gas Ki Keemton Mein 45% Izaafa

Posted By: Akram on 17-05-2019 | 07:07:50Category: Political Videos, News

اوگرا کی گیس کی قیمتوں میں 45 فیصد اضافے کی سفارش
اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 45 فیصد اضافے کی سفارش کردی ہے۔

ترجمان اوگرا کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا تعین کر لیا گیا ہے، سوئی سدرن کمپنی اور سوئی ناردرن کمپنی کی درخواستوں پر پشاور، لاہور، کوئٹہ اور کراچی میں عوامی سماعت ہوئی، جس میں سوئی سدرن کمپنی نےگیس کی قیمت میں 30 فیصداضافے کی درخواست کی تھی، اور سوئی ناردرن کمپنی کی طرف سے گیس کی قیمت میں 144 فیصد اضافہ مانگا گیا تھا۔

ترجمان کے مطابق سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی درخواستوں پر سماعت مکمل کر لی گئی ہے اور گیس کی قیمتوں میں45 فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی ہے، سوئی ناردرن سسٹم پرگیس کی اوسط قیمت میں 47 فیصد اضافے اور سوئی سدرن سسٹم پرگیس کی اوسط قیمت میں 28 فیصداضافے کی سفارش کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک 14 منٹ پہلے
شیئرٹویٹشیئرای میل تبصرے
مزید شیئر
گیس کی قیمتوں میں مالی سال 2019 اور 20 کے لیے کیا گیا ہے، ترجمان اوگرا۔ فوٹو:فائل

پنجاب اور کے پی کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 236 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ تجویز کیا گیا ہے جب کہ بلوچستان اور سندھ کے سٖٓرین کے 159 روپے فی ایم ایام بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ مالی سال 20-2019 کے لیے کیا گیا ہے اور یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کر دی گئی ہے تاہم گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق حکومت کی جانب سے نوٹی فکیشن کے بعد ہو گا۔

Comments...
Advertisement

Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 29 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 25 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.