Top Rated Posts ....
Search

The Government's promotional bid indicates the ending of the bond

Posted By: Ahmed on 12-06-2019 | 13:14:58Category: Political Videos, News


اسلام آباد (نیوزڈیسک) : قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ جلد پرائز بانڈ ختم کر دئیے جائیں گے۔اس سلسلے میں کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت جلد پرائز بانڈ ختم کر نے جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ 800سی سی گاڑیوں پر ٹیکس لگایا ہے کیونکہ

گاڑی والا غریب نہیں ہے۔چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ اب پاکستان میں نان فائلر ہونا ناممکن ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ 6 لاکھ کی آمدن پر ٹیکس نہیں لگایا گیا، 6س 12 لاکھ روپے کمانے والوں پر ڈھائی فیصد ٹیکس لگایا گیا ہے۔ پاکستان میں 19لاکھ افراد ٹیکس دیتے ہیں لیکن اب پاکستان میں نان فائلر ہونا ناممکن ہو گیا ہے۔ شبر زیدی نے بتایا کہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ایمنسٹی سکیم لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، لیکن میں ان کو بتا دوں کہ جو شخص ایمنسٹی سکیم لے گا اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ایمنسٹی سکیم لینے والوں کی معلومات چھپا کے رکھی جائیں گی اور ان سے بعد میں اس حوالے سے کوئی سوال نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایمنسٹی سکیم کے مسودے میں یہ قانونی شک شامل ہے کہ ایمنسٹی سکیم لینے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ شبر زیدی نے مزید کہا کہ اب پاکستان میں نان فائلر ہونا ناممکن ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ 6 لاکھ کی آمدن پر ٹیکس نہیں لگایا گیا، 6سے12 لاکھ روپے کمانے والوں پر ڈھائی فیصد ٹیکس لگایا گیا ہے۔ شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں

19لاکھ افراد ٹیکس دیتے ہیں لیکن اب پاکستان میں نان فائلر ہونا ناممکن ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی بجٹ 2019-20 قومی اسمبلی میں 70کھرب 22 ارب روپے بجٹ پیش کردیا گیا ہے، بجٹ وزیرمملکت حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
India Ke Tan Badan Mein Aag Lag Gayi

India Ke Tan Badan Mein Aag Lag Gayi

Views 62 | 18-08-2019
Ab Action Ka Waqt Aa Gaya Hai

Ab Action Ka Waqt Aa Gaya Hai

Views 55 | 19-08-2019
Kashmir Mein Janwaron Ki Tarah Qaid

Kashmir Mein Janwaron Ki Tarah Qaid

Views 44 | 17-08-2019
Maryam Nawaz Nab Ke Shikanje Mein

Maryam Nawaz Nab Ke Shikanje Mein

Views 27 | 20-08-2019
Maryam Nawaz Ki Chhutti...Ab Kya...

Maryam Nawaz Ki Chhutti...Ab Kya...

Views 24 | 20-08-2019
5G Kaise Zindagiyon Mein Inqalaab

5G Kaise Zindagiyon Mein Inqalaab

Views 16 | 22-08-2019
Your feedback is important for us, contact us for any queries.