Top Rated Posts ....
Search

NAB also arrested Chief Minister of Punjab

Posted By: Abid on 14-06-2019 | 18:45:27Category: Political Videos, News


نیب نے پنجاب کے اہم صوبائی وزیر کو بھی گرفتار کرلیا
لاہور (نیوزڈیسک)نیب لاہور نے صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کو گرفتار کرلیا ، سبطین خان کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا ۔ دنیا نیوز کے مطابق نیب لاہور نے صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کو گرفتار کرلیاہے ، سبطین خان کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا ، سبطین خان پر غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے ۔ سبطین خان 2007میں پنجاب

کے وزیر معدنیا ت بھی رہے ہیں اور وزیر اعظم کے آبائی حلقے میانوالی سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.