Top Rated Posts ....
Search

There will be such arrests in the coming days

Posted By: Joshi on 17-06-2019 | 07:34:43Category: Political Videos, News


آنے والے دنوں میں ایسی گرفتاریاں ہوں گی جس سے اسمبلیاں ہل جائیں گی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ قرضے لینے اور پھر سود سمیت ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔اگر حکومت کے پاس حکمت عملی نہیں ہے تو اپوزیشن کے پاس بھی حمکت عملی نہیں ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا مزید کہنا تھا کہ مزید گرفتاریاں بھی ہوں گی اور آنے والے دنوں میں ہونے والی گرفتاریوں سے سندھ حکومت اور اسمبلیاں ہل جائیں گی، ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ آگے بہت بڑی گرفتاریاں ہونے جا رہی ہیں۔

اس سے قبل ایک پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ حکومتی صفوں میں بھی گرفتاریاں ہونے جا رہی ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا مزید کہنا تھا کہ دوسری بات یہ ہے کہ گرفتاریوں کی بریکنگ نیوز کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہئیے۔اب صبح دوپہر شام گرفتاریاں ہوتی رہیں گی۔

چار چار گھنٹوں کے بعد گرفتاریاں ہوں گی۔لیکن اس تمام معاملے میں اصل مسائل چھپ جائیں گے۔

مثال کے طور پر معشیت کا ایک اہم مسئلہ ہے۔خیال رہے نیب نے اپوزیشن رہنماؤں سابق آصف زرداری، فریال تالپور، اور حمزہ شہباز کے بعد حکومتی وزیر سبطین خان کو بھی گرفتار کیا تھا۔بتایا گیا تھا کہ سبطین خان پر2007ء میں چنیوٹ میں مائنیزکے ٹھیکہ کیس میں گرفتار کیا گیا ۔ سبطین خان 2007ء میں صوبائی وزیر معدنیات تھے۔ اس وقت پنجاب میںوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی تھے۔

نیب لاہور نے اپنے اعلامیے میں بتایا کہ سبطین خان نے2007ء میں بطورصوبائی وزیرغیرقانونی طورپرمن پسند افراد کوٹھیکوں سے نوازا۔بتایا گیا ہے کہ سبطین خان پر2007ء میں چنیوٹ میں مائنیزکے ٹھیکہ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سبطین خان 2007ء میں صوبائی وزیر معدنیات تھے۔ اس وقت پنجاب میںوزیراعلیٰپنجاب چودھری پرویز الٰہی تھے۔ نیب لاہور نے اپنے اعلامیے میں بتایا کہ سبطین خان نے2007ء میں بطورصوبائی وزیرغیرقانونی طورپرمن پسند افراد کوٹھیکوں سے نوازا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Sameera Reddy to social media users

Sameera Reddy to social media users

Views 83 | 09-07-2019
Super Over Time England 15 Runs

Super Over Time England 15 Runs

Views 58 | 14-07-2019
Not one of Maryam's have many videos

Not one of Maryam's have many videos

Views 48 | 09-07-2019
Your feedback is important for us, contact us for any queries.