Top Rated Posts ....
Search

Pakistani Faqeer Aur Mehnat Kash Log

Posted By: JoJo on 27-06-2019 | 03:45:11Category: Political Videos, News




جناب وزیر اعظم عمران خان سے درخواست ہے کہ پاکستان میں فقیر بہت زیادہ ہوگئے ہیں کام کرتے نہیں محنت کرتے نہیں،اور مانگنے نکل پڑتے ہیں صبح صبح۔ پاکستانی محنت بالکل نہیں کرتے،بلکہ محنت کرنے سے کتراتے ہیں۔ سبھی فقیروں کو کام دیاجائے اگر کوئی پھر بھی مانگے تو ان کو جرمانہ کیا جائے۔امید ہے درخواست پر نظر ثانی کی جائے گی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.