Top Rated Posts ....
Search

Breaking News - Maryam Nawaz Siasat Mein Kaise Aayin?

Posted By: Kabira on 06-07-2019 | 03:30:03Category: Political Videos, News




بڑی خبر ہے کیسے دوں سمجھ نہیں آرہی لیکن کیا ہے نا دینی تو پڑے گی نا! اسی لئے دے رہا ہوں بہت بہت بہت بڑی خبر ہے ن لیگ والوں کیلئے اور ن لیگ کے سبھی بڑےچاہنے والوں کیلئے تو بڑی خبر کے ساتھ دلچسپ خبر ہےاب کیا ہے نا!سبھی پاکستانی جانتے ہیں کے پاکستان میں کتنی لیگز بن چکی ہیں تو پہلے وہ لیگز گنوانے بیٹھ گیا تو میچ نہیں دیکھ پاؤں گا سری لنکا اور انڈیا کے درمیان میچ ہے اور صرف 6 منٹ رہ گئے ہیں اب 6 منٹ میں خبر دوں یا میچ دیکھوں چلو 4 منٹ میں جتنی خبر دے سکتا ہوں اتنی تو دوں تاکہ آپ لوگ خبر پڑھ سکیں اور میں میچ دیکھ سکوں۔۔۔تبھی ۔۔۔اب 4 منٹ میں ،میں کیا خبر دے سکتا ہوں خبر ہے تو بہت پرانی مگر ہے مزے دار کیا آپ لوگ جانتے ہیں نواز شریف سیاست میں کیسے آئے؟ جانتا ہوں نئی نسل کبھی نہیں جان سکے گی کہ نواز شریف صاحب سیاست میں کیسے آئے مگر بتاؤں بھی تو کیسے بتاؤں نواز شریف صاحب سیاست میں کیسے آئے
جاننے کے بعد اگر آپ یہ جان گئے کہ ان کی لاڈلی، پیاری خوبصورت صاحبزادی مریم نواز سیاست میں کیسے آئی تو بہت بہت حیران ہونگے۔۔۔تبھی۔۔۔چلو چلو خبر کو چھوڑو میچ کا ٹائم ہوگیا ۔ خبر تو بعد میں بھی دی جاسکتی ہے ۔ اس لئے بعد میں بتاؤں گااگر وقت ملا تو۔۔۔اور دوسری بات پاکیستانی ٹیم آج لاہور پہنچ رہی ہے سبھی پاکستانی لاہور پہنچو اور نعرے بازی شروع کردو۔۔۔بائے میں تو چلا میچ دیکھنے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 23 | 24-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.