Top Rated Posts ....
Search

The US Congress has Saluted Prime Minister Imran Khan in Urdu

Posted By: Akbar on 24-07-2019 | 03:51:56Category: Political Videos, News




امریکی رکن کانگریس نے وزیراعظم عمران خان کو اردو میں سلام کیا اور شکریہ ادا کیا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان اس وقت اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے، ہم خود دفاعی پوزیشن میں ہیں، ہم سے ڈو مور کا مطالبہ کیسے کیا جاسکتا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کیپٹل ہل پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا،
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے جبکہ پاکستان امریکا کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن نے عمران خان کو خوش آمدید کیا۔ امریکی رکن کانگریس نے وزیراعظم کو اردو میں خوش آمدید کہا، سلام کیا اور شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کیپٹل ہل میں پاکستان کاکس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکامیں پاکستان کےبارےمیں غلط فہمی پائی جاتی تھی،پاکستان نے امریکا کی جنگ میں قربانیاں دیں ،دورےکامقصدیہاں پاکستان کےبارےمیں آگاہی دیناہے۔


Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 25 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 22 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.