Top Rated Posts ....
Search

England Vs Ireland only Test - After World Cup

Posted By: Kabir on 24-07-2019 | 11:59:59Category: Political Videos, News




بڑی حیران کن اور حیرت انگیز بات ہے بڑی بریکنگ نیوز ہے کہ حال ہی میں عالمی چیمپئن بننے والی ٹیم انگلینڈ جو آج آئرلینڈ کے خلاف ورلڈکپ کے بعد اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھل رہا ہے آئر لینڈ جو نہایت کمزور ٹیم سمجھی جاتی ہے اس نے انگلینڈ کے خلاف 207رنز بنالئے ہیں اور 122رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ اب بات یہ ہے کہ کیا انگلینڈ جو 85رنز پر آﺅٹ ہوگیا کیا وہ 122رنز کا ٹرائل عبور کرسکے گی؟۔۔۔انگلینڈ بھی کمزور ٹیموں میں جلد شامل ہونے والی ہے۔۔۔بڑی بریکنگ

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 29 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 25 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.