Top Rated Posts ....
Search

England Vs Ireland - Ireland 24/4

Posted By: Kabira on 26-07-2019 | 06:26:27Category: Political Videos, News




لگتا ہے آج پھر انگلینڈ ہارتے ہارتے جیتنے والا ہے۔ انگلینڈ نے سوچ لیا ہے کہ ہم نہیں ہارنے والے آئر لینڈ کی 4وکٹیں صرف 24رنز پر اڑا دیں ۔ لگتا ہے آج پھر انگلینڈ بازی لے جائے گا ۔ اور ورلڈ کپ جیتنے کے بعد انگلینڈ کی یہ پہلی فتح ہوگی پہلے ٹیسٹ میچ میں۔۔۔آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا۔۔۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.