Top Rated Posts ....
Search

England Won By 143 Runs After World Cup 2019

Posted By: Abid on 26-07-2019 | 07:04:04Category: Political Videos, News




بڑی تاریخ رقم ہوگئی آئر لینڈ38رنز پر ہمت ہار گئی۔ انگلینڈ 143رنز سے جیت گیا۔ تھوڑا پیچھے چلتے ہیں تاریخ کے چند اوراق پڑھتے ہیں۔ پاکستان بمقابلہ ساﺅتھ افریقہ۔ ساﺅتھ افریقہ نے پاکستانی ٹیم کو صرف 49رنز پر آﺅٹ کردیا تھا۔ لیکن یہاں عالمی چیمپئن انگلینڈ نے تاریخ دہرائی اور ایسی دہرائی کے بڑے بڑے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ آئر لینڈکو صرف 38رنز پر آﺅٹ کردیا۔اوریوںانگلینڈ ورلڈ کپ کے بعد اپناپہلا ٹیسٹ میچ 143رنز سے جیت گیا۔۔۔


Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 25 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 22 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.