Top Rated Posts ....
Search

Yeh dukh ap akele ka nahi...sunny leone

Posted By: Abid on 21-10-2019 | 12:27:40Category: Political Videos, News


’’یہ دکھ آپ اکیلے کا نہیں بلکہ۔۔۔‘‘سنی لیون کو کس بھارتی اداکار نے جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا؟ شرمناک انکشاف
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بگ باس 13میں شریک پارس چھابڑا سیزن کے شروع سے ہی ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ سیزن شروع ہونے پر جب شو کے باقی امیدوار ایک دوسرے سے جان پہچان ہی کر رہے تھے، پارس کا شو میں شریک دو لڑکیوں شہناز گل اور ماہرہ شرما کے ساتھ تعلق شروع ہو گیا۔ اس پر

انٹرنیٹ صارفین نے پارس چھابڑا کا ماضی بھی کھنگال ڈالااور ایسا انکشاف سامنے لے آئے کہ بہت سے لوگ نہیں جانتے تھے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق لوگوں نے بگ باس 13شروع ہوتے ہی پارس کے کرتوت دیکھ کر اسے دل پھینک اور بے وفا ہونے کے طعنے دینے تو شروع کر ہی دیئے تھے لیکن الیزا نامی ایک ٹوئٹر صارف نے بتایا کہ پارس ماضی میں اداکارہ سنی لیون کو بھی جنسی طور پر ہراساں کر چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق الیزا نے ان دنوں کی میڈیا رپورٹس پوسٹ کیں اور بتایا کہ پارس نے ایم ٹی وی کے شو Splitsvilla 5میں بھی شرکت کی تھی جس کی میزبان سنی لیون تھیں۔ اس شو کے دوران پارس نے سنی لیون کو تنگ کرنا شروع کر دیا اور کئی مواقع پر اسے انتہائی نامناسب انداز میں چھوا۔ اس کی فقرے بازی تو سنی لیون برداشت کرتی رہیں لیکن جب اس نے دست درازی شروع کر دی تو سنی لیون نے چینل کی انتظامیہ کو اس کی جنسی ہراسگی کی شکایت کر دی۔ایک اور ٹوئٹر صارف نے الیزا کی تائید کرتے ہوئے لکھا کہ یہ شخص ہے ہی ایسا، بگ باس 13میں بھی اس نے دو لڑکیوں کے ساتھ تعلق قائم کر لیا ہے اور ہاﺅس کے باہر بھی یہ اکینکشا پوری کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Imran Khan Jeet Gaya Nawaz shrif...

Imran Khan Jeet Gaya Nawaz shrif...

Views 68 | 16-11-2019
Drinde ke mounh agar khoon lag jaaye

Drinde ke mounh agar khoon lag jaaye

Views 54 | 19-11-2019
agar hakoomat kamyaab ho gayi...

agar hakoomat kamyaab ho gayi...

Views 43 | 17-11-2019
Woh jhuka nahi woh bika nahi

Woh jhuka nahi woh bika nahi

Views 30 | 19-11-2019
Hamara Punjab tumhara...game changes

Hamara Punjab tumhara...game changes

Views 15 | 18-11-2019
Your feedback is important for us, contact us for any queries.