Top Rated Posts ....
Search

Corona Virus Ke Baas Saidu Sharif Airport Par Flight...

Posted By: Joshi on 23-03-2021 | 11:53:09Category: Political Videos, News


سوات: سیدو شریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے منسوخ کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن منسوخی کا فیصلہ کورونا وائرس کے موجود صورتحال کے باعث کیا گیا ہے، فلائٹ آپریشن کی بحالی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے تھے۔

واضح رہے 17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی ائی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.