Top Rated Posts ....
Search

Pakistan Mein Corona Deaths Zayada Ya Phir...

Posted By: Zaheer Khan baba on 23-06-2021 | 06:10:53Category: Political Videos, News


بڑی خبر بڑا تہلکہ یہ خبر پڑھنے والوں کو ماننا ہی پڑے گا کہ یہ سو فیصد نہیں دو ہزار فیصد بات سچ ہے۔۔ خبر یہ ہے کہ پاکستان میں کورونا سے اتنے لوگ نہیں مرےجتنےحادثات میں مرتے ہیں۔۔۔ آج لاہور میں دھماکہ ہوا۔ کبھی ایکسیڈنٹ میں کئی لوگ مارے جاتے ہیں تو کئی لوگ دھماکوں میں مارے جاتے ہیں۔۔۔ پاکستانی خود کے ہی دشمن بنے ہوئے ہیں۔۔۔ افسوس ہے ایسی قوم پر

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.