Top Rated Posts ....
Search

Corona Se Bhi Zayada Khatarnaak

Posted By: Baba Jaan on 23-06-2021 | 23:03:48Category: Political Videos, News


پاکستانیوں کیوں اپنے آپ پر ظلم کررہے ہو۔ کورونا وائرس جان لیوا خطرناک وائرس تو 1 سال پہلے آیا۔۔۔ لیکن جو پاکستانی قوم برسوں سے جان پر ظلم کررہی ہے،۔ اور پچاسو ں نے تو جان بھی گنوا دی۔ اور پاکستان میں بڑھتی ہوئی بیماریاں آخر ان کی وجہ کیا؟
جہاں درخت ہوں وہاں بیماریاں کم جہاں آلودگی نہ ہو وہاں بیماریوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستان میں آلودگی کتنی اور درخت کتنے ہیں خود ہی اندازہ لگالیں۔ کورونا اتنا خطرناک نہیں ہے جتنی یہاں آلودگی سے انسان بیمار ہوتے ہیں

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 19 | 24-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.