Top Rated Posts ....
Search

Corona Ki 4th Wave And Badhti Hui Garmi Ka Sabab?

Posted By: Akhtar on 11-07-2021 | 03:17:02Category: Political Videos, News


السلام وعلیکم دوستو! کیا حال چال ہیں کیسے ہیں آپ؟۔۔۔آج جو خبر دینے جارہا ہوں بڑی ہے تہلکہ مچادینے والی ہے خبر کی ہیڈ لائن ہے کہ "کورونا آنے کا سبب اور بڑھتی ہوئی گرمی اور سردی ختم ہوجائےگی"کوئی بات نہیں ان کا سبب جان لیجئے فیصلہ خود کرلیجئے۔۔۔
جی ہاں کورونا تب آتا ہے یہ جو نئی جان لیوا وبا ہے ویسے تو موٹرسائیکل بھی جان لیوا سواری ہے آپ تو جانتے ہی ہوںگے دونوں ہی کتنے جان لیوا ہیں ۔۔۔ خیر جب گرمی بڑھتی ہے تو کورونا کا زور بڑھ جاتا ہے۔۔۔ جب کم ہوجاتی ہےتو ختم ہونا شروع ہوجاتاہے۔۔۔ پاکستان میں گرمی اس لئے بڑھ رہی ہے کہ یہاں درخت کاٹے جارہے ہیں۔ آبادی بڑھنے کی وجہ سے درختوں کو کاٹ کروہاں کالونیاں،اورٹاؤن بنادیئے جاتے ہیں۔۔۔ درختوں کی کمی کی وجہ سے گرمی بڑھ جاتی ہے اور بارشیں کم ہوتی ہیں۔۔۔ عقل مند کیلئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Big News Regarding PTI Chief

Big News Regarding PTI Chief

Views 25 | 04-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.