Top Rated Posts ....
Search

Nazar Lagne, Jadu Ka Tod, Aur Dushman Ke Shar Se Bachne Ka Qurani Amal

Posted By: Baba Jaan on 11-07-2021 | 12:25:29Category: Political Videos, News


السلام وعلیکم دوستو!اگرآپ کو یا آپ کے بچوں کو یا آپ کے دوستوں کو یا آپ کے رشتے داروں میں سے کسی کو نظر لگ جاتی ہو، یا شک ہو کہ جادو وغیرہ کیا ہے جس کی وجہ سے کوئی بیمار رہتا ہو یا خطرہ ہو کہ آپ کا دشمن کوئی آپ کو نقصان نہ پہنچائے تو اس کیلئے آپ رات کو سوتے وقت اول و آخر 3،3 مرتبہ درودشریف پڑھیں اورسورۃ الفلق اور سورہ الناس 7،7 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پیئں اور پانی کے چھینٹے ماریں اور سارے جسم پر پھونک ماریں۔۔۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Big News Regarding PTI Chief

Big News Regarding PTI Chief

Views 24 | 04-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.