Top Rated Posts ....
Search

Indian Serial "Kyun Utthe Dil Chhod Aaye" Very Interesting Serial For our Generation

Posted By: Baba Jaan on 15-07-2021 | 10:50:02Category: Political Videos, News


آج آپ سب کو مشورہ دینا ہے کہ آپ وقت نکال کر انڈین سیریل "کیوں اوتھے دل چھوڑ آئے" دیکھیں۔۔۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے مسلما ن اور ہندو اکٹھے رہتے تھے۔۔۔ یہ لڑائیاں اور جنگیں تو بٹوارے کے بعد ہوئیں پہلے کوئی لڑائی فساد نہیں تھا کیسے امن تھا سکون تھا لیکن پھر کیسے ملک کے دو ٹکڑے ہوگئے۔۔۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.