Pakistan World Cup Jeet Chuka Hai... Breaking News
Posted By: Akbar on 11-11-2021 | 15:09:26Category: Political Videos, Newsمیں نے کہا تھا کہ پاکستان آسٹریلیا سے بڑی آسانی سے جیت چکا ہے اور فائنل میں پہنچ چکا ہے اور 14 کو ورلڈکپ ٹرافی لے کر پاکستان آجائے گی بونگی ٹونگی ٹیم
افسوس ہے میرے کہنے کے باوجود پاکستانی قوم بے عقل بندروں کی طرح ٹی وی پر چپکی ہوئی ہے۔ جب کہہ دیا کہ پاکستان میچ جیت چکا ہے تو جیت چکا ہے
وارنر پاکستانی بونگی ٹیم نے دھوکے سے آؤٹ کیا کیونکہ اس نے ریویو نہیں لیا اور بے چارہ چپ چاپ واپس چلا گیا
میری یہی دعا ہے کہ پاکستان میچ ہار کر نیوزی لینڈ میچ جیت کرٹرافی لے جائے۔۔۔ کاش! ایسا ہی ہو۔۔۔ آہ!لیکن دعا آج کل قبول نہیں ہوتی

Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
Iran says it will not negotiate with the US under threats
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir












