Top Rated Posts ....
Search

We will not leave you alone', tweeted the Ertugrul Ghazi actor

Posted By: Akram Khan on 14-05-2023 | 13:04:22Category: Political Videos, News


شہرہ آفاق ترکش ڈرامے 'ارطغرل غازی' میں عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے جلال آل نے ترکیہ میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے دوران صدر طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کردیا۔جلال آل نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ،ٹوئٹ میں جلال آل نے ترکیہ کے صدر کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ترکیہ زبان میں ہی پوسٹ کی ۔جلا آل کی ٹوئٹ کے ترجمہ کے مطابق انہوں نے طیب اردوان کیلئے پیغام لکھا کہ جناب صدر! آپ نے ہمیں اکیلا نہیں چھوڑا، ہم آپ کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Big News Regarding PTI Chief

Big News Regarding PTI Chief

Views 41 | 04-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.