Top Rated Posts ....
Search

In the open market, the dollar soared to an all-time high

Posted By: Khan on 29-05-2023 | 14:39:19Category: Political Videos, News


اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 316 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔ انٹربینک میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، 27 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 285 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 143 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.