Top Rated Posts ....
Search

PPP founder demands PTI to provide best medical facilities

Posted By: gaga on 3 hours agoCategory: Political Videos, News


پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں قاسم گیلانی نے کہا کہ حکومت فوری طور پر عمران خان کو ان کے اپنے پسندیدہ ڈاکٹروں کے ذریعے بہترین ممکن طبی علاج فراہم کرنے کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ دوران قید عمران خان کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا اور ان کی طبی سہولتوں کا خاص خیال رکھا جانا چاہیے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.