Ali Zafar's historic concert in Canada, more than 45,000 people attend
Posted By: Amjad on 16-06-2026 | 12:35:21Category: Political Videos, Newsپاکستان کے معروف گلوکار، اداکار اور موسیقار علی ظفر نے کینیڈا میں ایک تاریخی کنسرٹ کے دوران نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
مسی ساگا کینیڈا کے شہر مسی ساگا کے مشہور مقام سیلبریشن اسکوائر میں منعقد ہونے والے علی ظفر کے اوپن ایئر کنسرٹ میں تقریباً 45 ہزار افراد نے شرکت کی، جسے منتظمین نے اس مقام کی تاریخ کا سب سے بڑا میوزیکل اجتماع قرار دیا ہے۔






