Decision to match federal salary and pension increases
Posted By: vadar on 17-06-2026 | 11:52:19Category: Political Videos, Newsذرائع کے مطابق کابینہ اراکین کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن میں جتنا اضافہ کیا گیا ہے سندھ حکومت بھی اسی کے مطابق اضافہ کرے گی۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ کیا تھا جس کے بعد اب سندھ حکومت بھی اسی تناسب سے اضافہ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔






