Pakistan will stand by Iran in every difficult time: Prime Minister Shehbaz Sharif.
Posted By: gagar on 04-07-2026 | 12:06:09Category: Political Videos, Newsاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہر مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
شہباز شریف نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی تقریب میں شرکت کی، حکومت اور پاکستانی عوام کی جانب سے حکومتِ ایران اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ شہید سپریم لیڈر کی بصیرت، مدبرانہ قیادت اور ایران سمیت پورے خطے پر ان کے گہرے اثرات کو آنے والی نسلیں ہمیشہ یاد رکھیں گی، ایرانی عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کے اظہار کے لیے میرے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح وفد بھی موجود تھا جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شامل تھے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












