State Bank decides to maintain interest rate at 11.5%
Posted By: dada on 15-06-2026 | 13:34:21Category: Political Videos, Newsکراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ 11.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ یہ فیصلہ ملکی معاشی اعداد و شمار اور موجودہ اقتصادی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی پر دباؤ برقرار ہے جس کے اثرات ملکی معیشت پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












