Top Rated Posts ....
Search

State Bank decides to maintain interest rate at 11.5%

Posted By: dada on 4 hours agoCategory: Political Videos, News


کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ 11.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ یہ فیصلہ ملکی معاشی اعداد و شمار اور موجودہ اقتصادی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی پر دباؤ برقرار ہے جس کے اثرات ملکی معیشت پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.