Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development
Posted By: Jabba on 13-06-2026 | 11:46:34Category: Political Videos, Newsزرعی شعبے میں ڈیجیٹل فنانسنگ کے ذریعے 7 لاکھ 50 ہزار نئے قرض لینے والے افراد کو مالی سہولت فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈیجیٹل قرضوں اور انشورنس سے چھوٹے پیمانے کے کسانوں اور کاروباری افراد کو آسان مالی رسائی حاصل ہو رہی ہے۔
حکومت کی جانب سے “اپنا گھر” اسکیم کے تحت اب تک 11 ارب روپے جاری کیے جاچکے ہیں اور الیکٹرک گاڑیوں کی فنانسنگ کے تحت 40 ہزار سے زائد درخواستوں پر کارروائی کی جا چکی ہے۔
توانائی بچت فنانسنگ پروگرام کے تحت 10 کروڑ پنکھوں کی تبدیلی کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، اس اقدام سے اب تک 8 ہزار میگاواٹ تک بجلی کی بچت حاصل ہوئی ہے۔

Solution to Yemen's Crisis - Ismail Baghaei's Major Statement
Experts Warn of the Growing Threat of Inhumane AI
KP CM Announces Long March, Will Lead It Himself - TTAP Assures PTI
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash












