Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
Posted By: Jabba on 11-06-2026 | 12:53:35Category: Political Videos, Newsبھارت سے سامنے آنے والی ایک غیر معمولی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا جس میں چند ہندو سادھو اور بابا اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی تصویر کے سامنے مذہبی رسومات ادا کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک غیر ملکی صارف نے شیئر کیا جس کے بعد یہ دیکھتے ہی دیکھتے مختلف ممالک میں زیرِ بحث آ گئی۔ ویڈیو میں دو ہندو پنڈت نیتن یاہو کی تصویر کے گرد جمع ہو کر پوجا پاٹ اور عبادت نما رسومات انجام دیتے نظر آتے ہیں۔

House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











