Significant success in livestock sector, Russian vaccine supply restored
Posted By: zafar on 1 hour agoCategory: Political Videos, Newsلائیوسٹاک شعبے کی ترقی اور بین الاقوامی تعاون مزید مضبوط ہو رہا ہے۔
پاکستان میں فٹ اینڈ ماؤتھ ڈیزیز (ایف ایم ڈی) سے لاکھوں مویشی متاثر ہو رہے ہیں جس سے مویشیوں کی پیداوار اور برآمدات کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے گزشتہ تین سال کے دوران اس بیماری کے تقریباً 2,100 کیسز رپورٹ کیے گئے۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے روسی فٹ اینڈ ماؤتھ ڈیزیز (ایف ایم ڈی) ویکسین کی فراہمی سے متعلق اہم مسئلہ کامیابی سے حل کر لیا گیا جبکہ روس کے تجارتی نمائندے ڈینس اے نیو زوروف نے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری پر ایس آئی ایف سی کے کردار کو سراہا۔
اس اقدام سے مویشی پالنے والے کسانوں کے اعتماد میں اضافہ ہو گا اور بیماریوں سے بچاؤ کا نظام بہتر ہو گا بہتر ویکسین فراہمی سے لائیوسٹاک کی پیداوار، معیار اور ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
اس اقدام سے پاکستان کے لائیوسٹاک شعبے کو ترقی، برآمدات کے مواقع اور پاکستان-روس تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔
ایس آئی ایف سی کے عملی اقدامات سے پاکستان کا لائیوسٹاک شعبہ جدت، پائیداری اور خود کفالت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔

Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












