Acid throwing incident in Quetta; Mahira Khan's strong reaction revealed
Posted By: Jabba on 08-06-2026 | 13:22:59Category: Political Videos, Newsکوئٹہ کے ایک اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکے جانے کے افسوسناک واقعے پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں واقعے کو ”وحشیانہ اور غیر انسانی عمل“ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک ڈاکٹر اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے مریضوں کی زندگیاں بچا رہی تھی مگر اسے نشانہ بنا کر اس کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا۔
اداکارہ یکا کہنا تھا کہ متاثرہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر ہسپتال میں ڈیوٹی انجام دے رہی تھیں جب ان پر یہ حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ نہ صرف افسوسناک بلکہ انتہائی سفاکانہ عمل ہے جس پر وہ شدید رنج اور غصے میں ہیں۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











