Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Posted By: sadaar on 10-06-2026 | 12:45:42Category: Political Videos, Newsپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں منعقدہ برٹش ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے میں برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات ہوئی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں ماہرہ خان کو شاہ چارلس کے ساتھ خوشگوار ماحول میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
دونوں شخصیات کے درمیان ہونے والی ملاقات کو صارفین کی جانب سے خاصی دلچسپی سے دیکھا جا رہا ہے۔

ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Operation Al-Azm Continues in Balochistan
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement












