Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Posted By: vaga on 13-06-2026 | 11:45:51Category: Political Videos, Newsآل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4370 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار336 روپے ہو گئی اسی طرح دس گرام سونا 3933 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 79 ہزار 880 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں 43 ڈالر اضافے سے فی اون سونا 4219 ڈالر ہوگیا جبکہ چاندی کی ایک تولہ قیمت 200 روپے اضافے سے 7279 روپے پر جا پہنچی ہے۔

17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











