Debate over women's clothing; Hina Pervez Butt slams Falak Shabbir
Posted By: sadar on 09-06-2026 | 12:27:51Category: Political Videos, Newsگلوکار فلک شبیر کی جانب سے عوامی مقامات پر مختصر لباس کے حوالے سے قانون سازی کی تجویز پر جاری بحث پر مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے فلک شبیر کے مؤقف پر تنقید کرتے ہوئے خواتین کے لباس سے متعلق مباحث کو غیر ضروری قرار دے دیا۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ بعض افراد کی توجہ خواتین کے لباس پر ہی کیوں مرکوز رہتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں لوگ اپنی ذمہ داریوں اور اہم سماجی مسائل پر توجہ دیتے ہیں جبکہ پاکستان میں اکثر اوقات خواتین کے لباس سے متعلق مباحث نمایاں ہوجاتے ہیں۔

ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Operation Al-Azm Continues in Balochistan
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere












