Iran says it will not negotiate with the US under threats
Posted By: Akram Khan on 11-06-2026 | 12:54:47Category: Political Videos, Newsنیویارک: اقوامِ متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی پائیدار معاہدے کا حصول دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال کے ذریعے ممکن نہیں۔
اپنے بیان میں ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ ایران مذاکرات کا حامی ہے تاہم کسی قسم کے جبر یا دباؤ کو قبول نہیں کرے گا۔
انہوں نے واضح کیا کہ ایران اپنے قومی مفادات اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
امیر سعید ایروانی نے مزید کہا کہ ایران کبھی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا اور تمام معاملات کو باہمی احترام اور سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔

House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











